2026 میں دنیا کے 10 خوبصورت ترین شہر کونسے ہیں؟
کیا چیز کسی شہر کو خوبصورت بناتی ہے؟ کچھ افراد کے مطابق قابل دید مناظر، سرسبز مقامات جبکہ متعدد کے خیال میں پیدل چلنے کے لیے بہترین گلیاں، دنگ کر دینے والی عمارات یا تعمیراتی انداز وغیرہ اہم ہوتے ہیں۔
حقیقت تو یہ ہے کہ ہر شہر کی خوبصورتی منفرد ہوتی ہے۔حال ہی میں ٹائم آؤٹ نے 2026 میں دنیا کے خوبصورت ترین شہروں کی فہرست مرتب کی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا بھر کے ان شہروں کا انتخاب وہاں کے رہنے والوں کی رائے پر کیا گیا۔24 ہزار سے زائد افراد سے پوچھا گیا تھا کہ کیا وہ اپنے شہروں کو خوبصورت قرار دیتے ہیں اور سب سے زیادہ جس شہر کے باسیوں نے اسے خوبصورت قرار دیا، وہ سرفہرست رہا۔فہرست میں شامل 10 شہر درج ذیل ہیں۔








فیس بک تبصرے
Facebook Comments Plugin Area