عالمی شہرت یافتہ میوزک بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کے ممبر جنگ کوک کے گھر کی گھنٹی بار بار بجانے والی برازیلین خاتون کو قید کی سزا سنا دی گئی۔