سلمان خان نے 24 سال قبل دیا مرزا سے متعلق کونسی انوکھی پیشگوئی کی تھی؟ اداکارہ کا انکشاف
بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ دیا مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان نے 24 سال پہلے ایک ایسی پیشگوئی کی تھی جسے سن کر وہ خوفزدہ ہوگئی تھیں۔
دیا مرزا نے حال ہی میں ہدایتکارہ فرح خان کے شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے کئی دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔شو کے دوران جب فرح خان نے دیا مرزا کو سلمان خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی تجویز دی تو انہوں نے جواب دیا کہ اب سلمان کم عمر اداکاراؤں کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔











فیس بک تبصرے
Facebook Comments Plugin Area