ہم پرانے دوستوں کی طرح ہیں، روینہ ٹنڈن 22 سال بعد اکشے کمار کیساتھ بڑے پردے پر آنے کیلئے تیار

بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن 22 سال بعد اداکار اکشے کمار کے ساتھ بڑے پردے پر نظر آئیں گی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق روینہ ٹنڈن اور اکشے کمار  22 سال کے بعد ایک بار پھر فلم  ویلکم ٹو دی جنگل میں جلوہ گر ہوں گے جبکہ اداکار جوڑی کو ایک ساتھ آخری بار 2004 میں فلم 'پولیس فورس: این انسائیڈ اسٹوری میں دیکھا گیا تھا۔اسی حوالے سے اداکارہ نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ اداکار سنیل شیٹی، اکشے کمار اور ڈائریکٹر احمد خان کے ساتھ دوبارہ کام کر کے بہت اچھا لگا۔

فیس بک تبصرے

Facebook Comments Plugin Area