چئیرمین اوگرا کاعہدہ کئی ماہ سے خالی، بیوروکریٹ کے بجائے عالمی سطح کے ماہر کو رکھاجائے گا

چئیرمین اوگرا کاعہدہ کئی ماہ سے خالی، بیوروکریٹ کے بجائے عالمی سطح کے ماہر کو رکھاجائے گا اسلام آباد:پاکستان میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین کاعہدہ کئی مہینوں سے خالی پڑا ہے جبکہ وزیرپٹرولیم علی پرویزملک کا کہنا ہے کہ اس عہدے پر کسی بیوروکریٹ کے بجائے عالمی سطح کے ماہر کو رکھاجائے گا۔
اسلام آباد:پاکستان میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین کاعہدہ کئی مہینوں سے خالی پڑا ہے جبکہ وزیرپٹرولیم علی پرویزملک کا کہنا ہے کہ اس عہدے پر کسی بیوروکریٹ کے بجائے عالمی سطح کے ماہر کو رکھاجائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ایک کمیٹی بنائی گئی ہے جس کے سربراہ وزیراعظم شہیاز شریف ہیں اور وہ اس سلسلے میں دس ا میدواروں کا انٹرویو کرچکے ہیں لیکن انہیں چئیرمین او گرا کے لیے کوئی موزوں امیدوار نہیں ملا۔انہوں نے بتایا کہ کمیٹی کا فیصلہ ہے کہ جن دس اامیدواروں کا نٹرویوکیاگیا وہ تمام چیئرمین او گرا کے عہدے کے قابل نہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے اس سلسلے میں ایک عالمی سطح کے شہرت یافتہ ماہر کے نام کی منظور ی دی تھی۔

فیس بک تبصرے

Facebook Comments Plugin Area