پٹرول مزید پانچ روپے لیٹر مہنگا ہوگیا
اسلام آباد:حکومت نے پٹرول کی قیمت میں پھر اضافہ کردیا
اسلام آباد:حکومت نے پٹرول کی قیمت میں پھر اضافہ کردیا ہے جس کے بعد پٹرول کی قیمت 4.93روپے فی لٹر اضافہ کے بعد320.73روپے فی لٹر ہوگئی ہے۔ہائی سپید ڈیزل کی قیمت 7.15اضافے کے بعد 367.21روپے فی لٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 6.78اضافے کے بعد 289.37فی لٹر ہوگئی ہے۔وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کے مطابق پٹرول کی قیمت میں اضافہ عالمی منڈی میں ردوبدل کے مطابق کیاجارہاہے۔مشرق وسطیٰ میں جنگ اورخراب حالات کی وجہ سے حکومت نے پٹرول کی قیمت میں روزانہ کی بنیاد پر ردوبدل کا فیصلہ کیا ہے۔












فیس بک تبصرے
Facebook Comments Plugin Area